La Alma
لائبریرین
بہت شکریہ۔بہت خوب ❤️
قسم لے لو! یہ ہم نے ووٹ کی لالچ میں نہیں کہا
مجھے بھی قسم لگے میں نے یہ غزل الیکشن کمپین کے لئے نہیں لکھی۔
بہت شکریہ۔بہت خوب ❤️
قسم لے لو! یہ ہم نے ووٹ کی لالچ میں نہیں کہا
مصروف ہیں اپنی زندگی میںآپ کہاں گم ہیں حضرت۔۔۔
مصروفیت میں حد سے گزر جانا چاہیےمصروف ہیں اپنی زندگی میں
کیمپین کے لیے لکھی نہیں ہو گی لیکن شیئرنگ پر شکوک و شبہات ہیں۔بہت شکریہ۔
مجھے بھی قسم لگے میں نے یہ غزل الیکشن کمپین کے لئے نہیں لکھی۔![]()