اگر آپ کے پاس رہنے کو گھر نہیں تو ۔۔۔۔

شمشاد

لائبریرین
اگر آپ کے پاس رہنے کو گھر نہیں تو ۔۔۔۔ فکر کی کوئی بات نہیں۔ بس یہ کریں کہ کسی گھونگھے سے دوستی کر لیں۔ شرط یہ ہے کہ گھونگہ ہو ذرا بڑے حجم کا۔

26310177rx4-1.jpg
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top