عاطف بٹ
محفلین
مرزا جی، وقت کا پابند بھی اور کاہل بھی، یہ بات کچھ ہضم نہیں ہوئی!کافی مشکل کام ہےبلکل ایسا ہی جیسے چیف جسٹس کا وزیراعظم کو خط لکھنے کا آرڈر
وقت کا بہت پابند ہوں ( خاندانی عادت ہے)
صفائی پسند حد سے زیادہ
ضدی ہوں بہت
کاہل ہوں بلا کا یہ تو سب کو پتا ہے![]()