اک نیا پاکستان تمام مسلمانان عالم کو مبارک ہو۔نیا پاکستان مبارک

چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری بحال۔اک نیا پاکستان تمام مسلمانان عالم کو مبارک ہو۔نیا پاکستان مبارک
congratulationchief.gif
 

بلال

محفلین
خیر مبارک۔۔۔
عمران حسینی بھائی آپ کو بھی بہت بہت مبارک ہو۔ دعا کریں کہ اب ایک نیا پاکستان ہی ہو۔
اللہ تعالیٰ پاکستان کی حفاظت کرے۔۔۔آمین
 
بہت بہت بہت بہت بہت مبارک ہو!۔۔۔۔۔۔۔۔۔یا اللہ ! پاکستانی قوم کی نئی خوش فہمی کو حقیقت بنا دے!۔۔۔۔۔۔۔
سب بولیں! (آمین!)
 
Top