اک زخم اور سہی ۔۔ اشفاق احمد

نایاب

لائبریرین
السلام علیکم
معذرت خواہ ہوں کہ مجھے علم نہیں تھا کہ یہ کتاب محترم الف عین جی کی ملکیت ہے ۔
میرے پاس بہت سی کتب جمع ہیں ۔ ان پیج ای بکس اور ایچ تی ایم ایل فارمیٹس میں۔
مجھے جس کی تحریر اچھی لگتی ہے وہ لکھ لیتا ہوں فورمز پر ۔
اور لا علم تھا اردو محفل کے رولز سے کہ صرف لاٰیبریری ممبر ز ہی یہاں پوسٹ کر سکتے ہیں ۔
اس لیے محترم الف عین جی معافی چاہتے ہوٰے میں یہ موضوع ختم کر رہا ہوں
نایاب
 

نایاب

لائبریرین
السلام علیکم
کیا ایسی فہرست مل سکتی ہے اردو محفل سے ۔۔
جس سے یہ علم ہو سکے کہ کس نے کون سی کتاب پوسٹ کی ہے ۔
تاکہ دوبارہ ایسی غلطی کا صدور نہ ہو ۔
نایاب
 

الف عین

لائبریرین
یہ تو واقعی مشکل ہے ۔ اس لئے کہ کئی کتابوں کو یہاں ادھورا چھوڑ دیا گیا ہے اور کچھ محض ایک افسانہ یا ایک نظم ہے۔ یہاں کی بہت ساری کتابیں جو کاپی رائٹ سے آزاد بھی ہیں، وہ میری لائبریری میں بھی شامل ہیں۔
یہ فہرست یہاں ہے
 
Top