اک تمہارے روٹھ جانے سے

نظام الدین

محفلین
اک تمہارے روٹھ جانے سے

کسی کو کچھ نہیں ہوتا

پھول بھی مہکتے ہیں!

رنگ بھی دمکتے ہیں!

سورج بھی نکلتا ہے!

تارے بھی چمکتے ہیں!

لیکن اتنا ضرور ہوتا ہے!

اک تمہارے روٹھ جانے سے

کوئی ہنسنا بھول جاتا ہے ۔۔۔۔۔!!​
 
Top