اک بار مسکرا دو---جُلمی--اک بار مسکرا دو

ساقی۔

محفلین
Funny-Urdu-Signboards-Posters-Notices-Park-mein-Janoo-lana-mana-hai-Very-Funny-Urdu-Posters-Signboards-Notice.jpg
 

ساقی۔

محفلین
کوثر +امجد=امجد کوثر :ROFLMAO:

صرف تم۔۔دل جلے:)

چالیس کے اخروٹ اسی کے بادام= ٹوٹل ایک سو بیس روپے ہوئے۔:laughing:
 
کچھ بھی ایسا شیئر کریں کہ "جُلمی" اک بار ضرور مسکرا دے۔منی بیگم نے تو بہت کوشش کی مگر "جُلمی صاحب " نہیں مانے ۔

994609_405037112952380_1382385630_n.jpg
مجھے تو یہ بھی بدنصیب ککڑوں میں سے ایک لگ رہا ہے۔۔۔۔دیکھ نہیں رہے کہ مرغی صاحبہ اسکے گھر آنے پر اسکی انگلیوں کو سونگھ کر ی چیک کرنے کی کوشش کر رہی ہیں کہ کہیں آج پھر یہ دوستوں کے ساتھ سگریٹ وغیرہ تو نہیں پی کر آیا۔۔۔۔
 
Top