اکیلا کیوں جاگتا رہوں

Champion_Pakistani

محفلین
کرایہ دار نے نصف شب کو مالک مکان کا دروازہ کھٹکھٹایا ۔مالک مکان نیند سے بیدار ہوکر جلد ی سے دروازے پر آیا تو کرایہ دار بولا ۔
’’میں اس مہینے کا کرایہ ادا نہیں کرسکو ں گا ‘‘۔
’’مگر یہ اطلاع دینے کا کونسا وقت ہے ؟‘‘مالک مکان غصہ سے بولا ۔
’’تم یہ بات مجھے صبح بتا سکتے تھے‘‘۔
’’وہ تو ٹھیک ہے مگر میں نے سوچا اس پریشانی میں اکیلا کیوں جاگتا رہوں
 
Top