انعام الحق جاوید اکسیویں صدی کے حاکم

Zargham Ahmad

محفلین
اکسیویں صدی کے حاکم
وہ اور تھے کہ جو تھے ملک توڑنے والے
میاں! اب آئے ہیں اس کو نچوڑنے والے
بگاڑ سکتی نہیں کچھ بھی ان کا ہڑتالیں
نہیں یہ جان بہ آسانی چھوڑنے والے
 
Top