اڑنگ کیل، خوابوں کی سرزمین

پاکستان کے زیرِ انتظام کشمیر کے ضلع نیلم میں واقع سیاحتی مقام اڑنگ کیل کی تصاویر۔

  • 160701054617_arangkel_neelum_valley_kashmir_976x549_bbc_nocredit.jpg
    BBC
    اڑنگ کیل پاکستان کے زیرانتظام کشمیر کی وادیِ نیلم کا ایک خوبصورت سیاحتی مقام ہے۔

  • 160701054436_arangkel_neelum_valley_kashmir_976x549_bbc_nocredit.jpg
    BBC
    اس مقام کی سطح سمندر سے بلندی 2554 میٹر ہے۔

  • 160701053817_arangkel_neelum_valley_kashmir_976x549_bbc_nocredit.jpg
    BBC
    اڑنگ کیل پہنچنے کے لیے کیل سے تقریبا دو کلو میٹر کا ٹریک ہے اور یہ سرسبز وادی دریائے نیلم کے پار واقع ہے۔

  • 160701053704_arangkel_neelum_valley_kashmir_976x549_bbc_nocredit.jpg
    BBC
    کیل اور اڑنگ کیل کے درمیان دریائے نیلم واقع ہے لفٹ کے ذریعے پار کیا جاسکتا ہے۔ یہ فاصلہ تقریبا 800 میٹر ہے۔

  • 160701053545_arangkel_neelum_valley_kashmir_976x549_bbc_nocredit.jpg
    BBC
    مویشی یہاں کے باسیوں کی زندگیوں کا اہم حصہ ہیں۔

  • 160701053338_arangkel_neelum_valley_kashmir_976x549_bbc_nocredit.jpg
    BBC
    اڑنگ کیل میں بیشتر گھروں کی تعمیر لکڑی سے کی جاتی ہے۔

  • 160701053130_battle_of_the_somme_976x549_bbc_nocredit.jpg
    BBC
    یہاں کے باسی ایک مشکل زندگی گزارتے ہیں اور زیادہ تر کھیتی باڑی سے منسلک ہیں۔

  • 160701052310_arangkel_kashmir_neelum_valley_school_976x549_bbc_nocredit.jpg
    BBC
    یہاں لڑکیوں کے لیے ایک سرکاری سکول بھی قائم ہے۔

  • 160701052435_arangkel_kashmir_neelum_valley_school_976x549_bbc_nocredit.jpg
    BBC
    لڑکوں کے سرکاری سکول میں طالب علم کمرہ جماعت میں پڑھائی کر رہے ہیں۔

  • 160701052741_arangkel_kashmir_neelum_valley_976x549_bbc_nocredit.jpg
    BBC
    برف پوش چوٹیوں میں گھری سرسبز اور شاداب وادی۔

  • 160701052558_arangkel_kashmir_neelum_valley_976x549_bbc_nocredit.jpg
    BBC
    ملک بھر سے ہر سال ہزاروں کی تعداد میں سیاح یہاں کا رخ کرتے ہیں۔ (تحریر و تصاویر: شیراز حسن)
    BBC
 
Top