اڑانوں کا ہرا موسم ... تبصرئے

الف عین

لائبریرین
سلیمان جاذب کی بھیجی ہوئی اسلام عظمی کی کتاب یہاں پوسٹ کر رہا ہوں.
اس میں کچھ املا اور پروف کی اغلاط ہیں جو سمجھ میں نہیں آیہئیں. ان کو بھی یہاں پوسٹ کر دیتا ہوں. سلیمان جاذب اسئے درست کر سکیں تو کریں.
 

الف عین

لائبریرین
یہ غلطی سے یہاں پوسٹ ہو گیا ہے. احباب اسے تبصروں کی فورم میں منتقل کر دیں. میں اسے حذف نہیں کر پا رہا ہوں
 

الف عین

لائبریرین
ہر قدم اک رہنا اس شہر میں
جینا مشکل ہو گیا اس شہر میں

اس شعر میں کچھ چھوٹ گیا ہے. پہلے مصرعے میں
 

الف عین

لائبریرین
یہ جو حسرت گہہ دل ہے ، عجب ہے
یہاں پر رات ہے نہ کوئی دن ہے

کسی تقدیر گر کی ہے یہ بستی
جسے بھی دیکھئے وہ با اَدب ہے

اس میں مطلع میں قافیہ گڑبڑ ہے. قافیہ وہی ہے جو دوسرے مصرعے میں ہے. ادب، عجب
 
Top