اچھے لوگ کون ہیں؟

حضرت ابو ھریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی رحمت شفیع امت صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا! مسلمانوں میں زیادہ کامل ایمان وہ شخص ہے جو اپنے اخلاق میں سب سے اچھا ہو، اور تم میں سب سے زیادہ اچھے وہ لوگ ہیں جو اپنی بیویوں کےلیے سب سے بہتر ہوں۔ (مشکوۃ شریف : کتاب النکاح ، باب عشرۃ النساء)
 
Top