اپنے کمپیوٹر سے اپنی تصویر کھینچوائیں

تلمیذ

لائبریرین
بھئی ، یہ مذاق تو ہمارے بچوں نے کئی سال پہلے کیا تھا، لیکن غنیمت ہے کہ اس میں تصویر پھر بھی بہتر ہے اس سائٹ میں تو بہت ہی مضحکہ خیز آتی تھی۔ :) :)
 

شمشاد

لائبریرین
یہ کیسے ہو سکتا ہے، 20 سال بعد بھی وہی تصویر :?

اب تو سفید بال نظر آنے چاہییں تصویر میں۔ :?
 
Top