اپنے پسندیدہ صفحےپر نئی پوسٹ کس طرح کریں۔ مد د چاہیے

کوئی بھائی میری مدد کرے۔
بلاگر پر ہم دس صفحات تک بنا سکتے ہیں۔ مگر مسئلہ یہ ہے کہ نئی پوسٹ اگر ایم ایس ورڈ یا ڈائریکٹ بلاگر سے کریں تو صرف ہوم پیج پر ہی پوسٹ ہوتی ہے۔ جب کہ میں چاہتا ہوں کہ ہر پوسٹ متعلقہ پیج پر ہی پوسٹ ہو۔
جزاک اللہ

میرے بلاگ کا لنک درج ذیل ہے۔

http://quraaninurdu.blogspot.com/
 

عاصم مٹھو

محفلین
سائنس قرآن کے حضور میں
طارق بھائی ماشاءاللہ آپ نے بہت ہی اچھا کام کیا ہے اللہ آپ کو اس کا اجر دے۔
مجھے خوشی ہوئی آپ کو یہاں دیکھ کر کاش کہ میں آپ کی کوئی مدد کر سکتا۔
اگر کسی بھائی کو ان کے مسئلے کا حل آتا ہے تو برائے مہربانی ان کی مدد کرے جزاک اللہ۔
 
جی عاصم بھائی آپ کی عزت افزائی کا بہت بہت شکریہ۔ باقی گزارش ہے کوی بھائی میری مدد کرے او راگر کوئی اچھا تھیم بھی ہو بلاگزسپاٹ کےلیے تو وہ بھی بتائیں۔ شکریہ
 

محمداسد

محفلین
مجھے بلاگ اسپاٹ کا کچھ خاص تجربہ تو نہیں، لیکن میرے خیال میں آپ کو صفحات کے بجائے ٹیگز کی مدد لینی پڑے گی۔
 
Top