اپنے مرکز سے اگر دور نکل جاؤ گے

عاطف سعد

محفلین
السلام علیکم

29538ck.jpg
 

عاطف سعد

محفلین
جناب تلمیذ، میرے علم میں نہیں کہ یہ کس کا کلام ہے جبکہ میں کبھی بھی شاعر کا نام جانے بنا ڈیزائن نہیں کرتا
یہاں مجبوری یہ آڑے آئی کہ ایک مقابلہ میں یہی کلام ڈیزائن کرنے کی شرط تھی، سو کرنا پڑا
 

تلمیذ

لائبریرین
چلئے متلاشی, صاحب کی توجہ سے شاعر کا نام تو معلوم ہوا۔
اب مقابلے کے نتائج سے بھی جلد آگاہ کرنا نہ بھولیں۔ اس مقابلے میں کامیابی کے لئے ہماری دعائیں آپ کے ساتھ ہیں۔
 
Top