اپنے دوستوں کو محفل فورم پر مدعو کریں!

میم نون

محفلین
بسم اللہ الرحمن الرحیم

السلامُ علیکم

میں اپنی پروفائل پر نظر مار رہا تھا اور دیکھا کہ دو اراکین نے کھاتہ کھلواتے وقت میرا حوالہ دیا ہے، ایک کا تو مجھے پتہ ہے، لیکن یہ دوسرا کون ہے؟

اسکا پتہ کیسے کیا جا سکتا ہے؟

شکریہ، والسلام۔
 

imsabir

محفلین
اسلامُ علیکم
نبیل بھائی اس دھاگے میں جو لنک آپ نے دوستوں کو دعوت دینے کے لئےلنک مہیا کیا تھا وہ کام نہیں کر رہا ہے ۔ کیا آپ اس کو ٹھیک کر سکتے ہیں۔
 

نبیل

تکنیکی معاون
وہ سسٹم پرانی فورم میں ہوتا تھا۔ نئی فورم میں اس کا فی الحال کوئی متبادل موجود نہیں ہے۔ آپ کسی کو مدعو کرنا چاہتے ہیں تو اس کے لیے ای میل، فون وغیرہ کا استعمال کریں۔ :)
 
Top