Aay1K0

محفلین
السلام علیکم
میں ابھی جس بلاگ کا طرف پیش کرنے لگا ہوں دراصل یہ ایک اسلامی میگزین ہے جس میں ہر ماہ مختلف مضامین پر منفرد آرٹیکلز شائع کیے جاتے ہیں۔ ان میں شخصیات، روزمرہ زندگی سے متعلق، خواتیں اور بچوں کے حوالے سے آرٹیکلز شائع ہوتے ہیں۔ یہ بلاگ دو زبانوں اردو اور انگریزی میں پڑھا جاسکتا ہے۔
 

محمد وارث

لائبریرین
میرا بلاگ تو بس اب نام ہی کا ہے۔ پچھلے کئی سالوں سے سال میں بس ایک پوسٹ کرتا تھا، اس سال وہ بھی نہیں ہو سکی، اللہ اللہ۔ :)
 

محمداحمد

لائبریرین
میرا بلاگ تو بس اب نام ہی کا ہے۔ پچھلے کئی سالوں سے سال میں بس ایک پوسٹ کرتا تھا، اس سال وہ بھی نہیں ہو سکی، اللہ اللہ۔ :)

حالانکہ سال کی دو چار پوسٹ تو آپ کو کرنا ہی چاہیے۔ اب تو آپ گوگل کو ڈکٹیٹ بھی کروا سکتے ہیں۔ :) :) :)

ویسے باقی سب کو میں کہتا ہوں کہ دوسرے کاموں سے وقت نکال کر مطالعہ بھی کیا کریں۔ لیکن آپ کے لئے یہ ہے کہ مطالعے سے وقت نکال کر کچھ لکھا بھی کریں۔ :)
 
Top