اپنے باس کے بولنے سے پہلے کبھی منہ نہ کھولیں

نیلم

محفلین
نیلم اور عسکری کو کئی بار سمجھایا کہ دانت رگڑوا لیں، اپنا نہیں تو کم از کم ہمارا ہی خیال کر لیں کہ اتنے بڑے بڑے دانت دیکھ کر ہم محفلین پہ کیا بیتتی ہو گی پر نا جی سمجھے ان کی بلا۔ سب کو ڈرا ڈرا کر چھوڑیں گے یہ۔ نہلے پہ دھہلا ۔ اوگرے کا گرین رنگ مزید ڈراؤنا۔
اچھا جی اتنے پیار تو ہیں میرے دانت
مجھے لگتا ہے اب مجھے نظر اتارنی پڑے گی اپنے دانتوں کی :D کہیں ٹوٹ ہی نہ جائیں :D
 
Top