اپنی پسند کا ایک شعر۔۔ ۔ ۔ ۔ ۔

میاں چاند

محفلین
اب کہاں ضرورت ہے ہاتھوں میں پتھر اٹھانے کی
توڑنے والے تو زبان سے ہی دل توڑ دیا کرتے ہیں
:brokenheart2:
 

میاں چاند

محفلین
!...کاش آزاد قبیلے کے سخنور ہوتے
!..ہم محاذوں پر نہ بکتے تو سکندر ہوتے
خود فریبی کے خوابوں میں رہے ہم ورنہ
!....اپنی اوقات میں رهتے تو قلندر ہوتے
موج کوثر کی قسم ہم تھے محبت کے والی
خاک کے در پے نہ جھکتے تو سمندر ہوتے
آنکھ نی خواب کے لالچ میں خیانت کر لی
! .. ورنہ ہم جاگتی رتوں کے پیامبر ہوتے
 

محمداحمد

لائبریرین
!...کاش آزاد قبیلے کے سخنور ہوتے
!..ہم محاذوں پر نہ بکتے تو سکندر ہوتے
خود فریبی کے خوابوں میں رہے ہم ورنہ
!....اپنی اوقات میں رهتے تو قلندر ہوتے
موج کوثر کی قسم ہم تھے محبت کے والی
خاک کے در پے نہ جھکتے تو سمندر ہوتے
آنکھ نی خواب کے لالچ میں خیانت کر لی
! .. ورنہ ہم جاگتی رتوں کے پیامبر ہوتے

بہت خوب۔۔۔۔!
 

عمر سیف

محفلین
دو جام ان کے نام بھی اے پیر میکدہ
جن رفتگاں کے ساتھ ہمیشہ شراب پی
کل ہم سے اپنا یار خفا ہو گیا فراز
شاید کہ ہم نے حد سے زیادہ شراب پی
 

میاں چاند

محفلین
Funny%20Poetry
 

میاں چاند

محفلین
پاگل لڑکی
پہلے میرے خط کے ایک انجانے خوف سے ڈر کر ٹکڑے ٹکڑے کر ڈالے
اب ایک حسیں احساس کے تابع جس کا کوئی نام نہیں ہے
پچھلے کتنے ہی گھنٹوں سےدروازے کی اوٹ میں چھپ کر ٹکڑے جوڑ رہی ہے
 

میاں چاند

محفلین
پاگل لڑکی
پہلے میرے خط کے ایک انجانے خوف سے ڈر کر ٹکڑے ٹکڑے کر ڈالے
اب ایک حسیں احساس کے تابع جس کا کوئی نام نہیں ہے
پچھلے کتنے ہی گھنٹوں سےدروازے کی اوٹ میں چھپ کر ٹکڑے جوڑ رہی ہے
 

میاں چاند

محفلین
تم رکھ سکے نہ پاس ذرا اپنے قول کا​
اس بار بھی بدل گئے ہر بار کی طرح​
وعدہ کیا تھارات کو آنے کا پر نہ آئے​
جھوٹے ہو تم بھی شام کے اخبار کی طرح​
 
Top