اپنی ویب سائٹ پر کنٹرول پینل لگانا

zahidartist

محفلین
اسلام و علیکم یہاں میں ایک اور سوال اوٹھانہ چاہتا ہوں وہ یہ کے
html پر جو سادہ صفہ جو html میں تیار کر نا سگھا گیا ہے یا اگر ہم ایک
web page html میں اور دوسری laguages میں تیار کر لیتے ہے کیے اس کو
update یعنی اس میں جب ہم کوئی post کریں گے تو کیا ہمیں ہر دفا html editer
کا سھارہ لینا پٹرے کا کیا ہم word press یا bloger کی طرح کا back end
پے جو کنٹرول پینل ہو تا ہے وہ بنا سکتے ہے چا ہے low quality کا ہو میرا مطلب
word press اور blogger کی طرح بٹرے پیمانے کا نا سھی بس اس میں یہ ہو کے
log in ہو اور post کر دیں اور وہ ویب پر شو ہو نے لگے
 

محمداحمد

لائبریرین
ویسے تو اس کام کے لئے کنٹینٹ منیجمنٹ سسٹم (سی ایم ایس) ہی استعمال ہوتے ہیں۔ اگر کوئی اور طریقہ ہے تو اس کے لئے ماہرین کی رائے کا انتظار کرنا پڑے گا۔
 
کیا یہ سوال اردو بلاگنگ کے حوالے سے ہے؟ اگر ہاں تو مزید وضاحت درکار ہے اور اگر نہیں تو یہ مناسب زمرہ نہیں۔ :)
 

zahidartist

محفلین
اسلام و علیکم میں ابی نیا ہو تو اس طرح کی باتیں نہیں جانتا اگلی دفا زمرہ کا خیال رگھو گا
بھائی جان میں یہ بات کر راہا ہو کے ہم ایک سادہ وعب صفہ بنا لیتے ہے کسی بھی ویب laguage میں تو اس میں ہم کس طرح کنٹرول پینل بنا سکتے ہیں جسے کے word press اور blogger کا کنٹرول پینل بنا ہو تا ہے اتنا بٹرے پیمانے کا نا بھی ہو لیکن اس میں یہ سھولت ہو کے log in ہو کر post شامل کی جا سکیں
 
اردو محفل میں خوش آمدید زاہد صاحب، امید کہ آُ کا وقت یہاں اچھا گذرے گا۔ اگر تعارف کےے زمرے میں اپنا تعارف کرا دیں تو محفلین کو آپ سے گفتگو میں سہولت رہے گی۔

سادہ سے ویب صفحے سے آپ کی جانے کیا مراد ہے۔ بہر کیف اگر آپ سادہ سے ایچ ٹی ایم ایل اسٹیٹک صفحے کی بات کر رہے ہیں تو اس کے لئے کنٹرول پینل جیسی کوئی چیز ہماری سمجھ سے بالا تر ہے۔ لیکن آپ ڈائنامک ویب پیج کی بات کر رہے ہوں جس کا ڈاٹا کسی ڈاٹا بیس میں محفوظ رکھا گیا ہو اور پی ایچ پی، جاوا، اے ایس پی، روبی، پائتھن، پرل یا اس جیسی کسی اور زبان کی مدد سے اس ڈاٹا بیس سے انٹریکٹ کیا جائے اور ویب پیج بنایا جائے تو کنٹرول پینل ممکن ہے۔ :)
 

zahidartist

محفلین
جی بھائی html اور دوسری ویب laguagesمیں سادہ صفہ تیار کر تو لیتے ہیں لیکن اس کو ہر بار editer کی مدد سے ہی chage کیا جاتا ہے میرا مطلب اس میں post شامل کرنیں کے لیے editer کی مدد لینی لٹرتی ہے
اگر اس میں کنٹرول پینل بنا لیں word pressکی طرح تو post کرنے میں آسانی ہو گی میں یہ بات کر راہا ہوں
 
اور ہم نے یہی کہا ہے کہ آپ مواد کو کوڈ میں رکھنے کے بجائے ڈاٹا بیس میں محفوظ کریں تو آپ ایسا کر سکتے ہیں۔ :)
 
اگر یہ بات آپ کے سمجھ میں نہیں آئی تو آپ کو ڈیش بورڈ والا سوال نہیں کرنا چاہئے تھا۔ پہلے آپ ڈیٹا بیسیز وغیرہ کے بارے میں تھوڑا بہت جاننے کی کوشش کیجئے۔ :)
 

محمداحمد

لائبریرین
اگر آپ وظاھت کر دیں تو شائد میں سمجھ جاوں

سادے لفظوں میں یوں سمجھیے کہ یہ کام صرف ایچ ٹی ایم ایل اور دوسری لینگویجز میں نہیں ہوسکے گا۔ بلکہ اس کے لئے باقائدہ سرور، سرور سائیڈ اسکرپٹنگ، ڈیٹا بیس اور ان سب سے نمٹنے کے لئے قابلیت بہت ضروری ہے۔

ویسے آپ دوسرے زمروں میں بھی آیا جایا کریں۔ اچھا رہے گا۔
 
ایڈمن پینل پی ایچ پی کے ذریعے بن سکتا ہے ۔ لیکن ڈیٹا بیس کے لیئے پی ایچ پی ایڈمن کا استعمال ضروری اس کے بغیر ممکن نہیں ۔ میں نے کافی دن پہلے ایک سادہ سا ایڈمن پینل یعنی کنٹرول پینل بنا تھا ۔ پی اییچ پی کی مدد سے ۔
 

ابو یاسر

محفلین
جہاں تک سیکھنے سکھانے کی بات ہے تو آپ پی ایچ پی ، مائے ایس کیو ایل کو سمجھ لیں ، ماشاء اللہ اب تو اردو میں آپ کو بہت سارے ٹیوٹریل مل جائیں گے۔
 

zahidartist

محفلین
اسلام و علیکم ایک سادہ ویب صفہ میں نے html اور css میں بنایا ہے میں اس کی body والے حصے میں ایڈمن پینل بنا نا چاہتا ہو آپ مھربانی کر کے ایڈمن پینل کےrelativ tutorial shear کر دے میں نے ویب پر php ky tutorials serche kiy ہیں php کے تو بہت tutorialsہیں پر آپ سے کزارش ہیں مجھے اس وقت سرف ایڈمن پینل بنانا ہے اپنے بنائے ہو صادہ ویب صفہ پر برائے مھربانی ایڈمن پینل کے سلسلے میں رہنمائی کر دے
 
آپ ورڈپریس کیوں استعمال نہیں کرتے ؟؟
ایڈمن پینل کے لیئے بہت ہی زیادہ محنت کی ضرورت ہے ۔ اور پھر اس کے ٹیٹوریل کو لکھنا بھی آسان نہیں ہے
 

zahidartist

محفلین
اسلام و علیکم bhai jan word press miN ny astamal kia hai lekin is waqat mujy admin penal banana hai plz plz pzl sika dy mehrbani hogi
 
وعلیکم السلام
سکھا تو میں دوں لیکن آپ خود سوچیں کہ کیسے سکھایا جاسکتا ہے ۔ لکھنے میں بہت وقت درکار ہے ۔ اور اتنا وقت اس خاکسار کے پاس نہیں ہے ۔ کیونکہ مکمل طور پر پی ایچ پی ایڈمن کو پی ایچ پی کوڈ میں بنائے گئے ڈیش بورڈ کے ساتھ جوڑنا ہے ۔ ویسے آپ کو ضرورت کس مقصد کے لیئے ہے ؟؟ ۔
اس کام کے لیئے پی ایچ پی کی جانکاری ضروری ہے ۔ اس کے بغیر یہ کام ممکن نہیں ہے ۔
 

zahidartist

محفلین
اسلام و علیکم بلال بھائی میں html اورcss کے بارے جانتا ہو اور ان میں کام بھی کر چوکا ہو میں نے اپنے کزن کی سائٹ بنائی ہیں وہ ایک ہومیوپیتک ڈاکٹر ہیں اور اپنا میگزین بھی شائع کرتا ہے میں نے اپنے کزن کی سائٹ بنائی ہیں وہ چاہتا ہے کے وہ خود اس میں پوسٹ کریں وہ چاہتا ہے کے سائٹ میں ایک ایڈمن پینل یعنی deshbord بنایا جائے اور دوسری اور اہم بات مجھے خود اس چیز کا شوک ہیں اور میں اس کو سیگنا چاہتا ہو آپ کی بٹری مھربانی بھائی جان سیگھا دو
 
Top