اپنی تین اچھی اور تین بری عادتیں بتائیں

شمشاد

لائبریرین
یہ "ہر قسم کے کاموں میں ہاتھ ڈال دیتے ہیں" یہ تو بہت وسیع ہو گیا، تھوڑا مختصر کر کے بتائیں۔

دوسرا یہ کہ کس قسم کے کام نکلواتے ہیں؟ کام نکلوانے کے طریقوں میں دھونس دھاندلی بھی شامل ہے کیا؟
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top