مضمون اپنا صوتی کی بورڈ خود بنایئے

جیہ نے 'اردو آئی۔ٹی ٹیوٹوریل' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏جولائی 18, 2010

  1. جیہ

    جیہ لائبریرین

    مراسلے:
    15,059
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Blah
    بہت خوب
     
  2. محمد مسلم

    محمد مسلم محفلین

    مراسلے:
    222
    میں نے اپنا کسٹم کی بورڈ اس ٹول کو استعمال کرتے ہوئے بنایا تھا، اب اس میں کسی چاہنے والے کی فرمائش پر تھوڑی سی ترمیم مقصود ہے، لیکن اس ٹول میں سیٹ اپ بنانےBuild dll and setup package کا آپشن ہی مدھم نظر آرہا ہے۔ اب اے چارہ گرو اس کا علاج بھی کچھ تجویز ہو۔
     
  3. محمد مسلم

    محمد مسلم محفلین

    مراسلے:
    222
    کوئی جواب موصول نہیں ہوا، ہے کوئی رجل رشید؟
     
  4. الف عین

    الف عین لائبریرین

    مراسلے:
    34,513
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Psychedelic
    کون سا ورژن استعمال کر رہے ہیں؟
     
  5. سروش

    سروش محفلین

    مراسلے:
    2,186
    موڈ:
    Relaxed
    لوڈ ایگزسٹنگ کی بورڈ لے آؤٹ سے اس کی کے ایل سی فائل لوڈ کرکے ایڈٹ کریں اور سیو ایز کریں۔
     
  6. اسد

    اسد محفلین

    مراسلے:
    1,090
    موڈ:
    Busy
    MSKLC کو بطور ایڈمنسٹریٹر چلا کر دیکھیں، اگر مسئلہ حل نہیں ہوتا تو MSKLC دوبارہ انسٹال کر کے دیکھیں۔
     
  7. اسد

    اسد محفلین

    مراسلے:
    1,090
    موڈ:
    Busy
    ...
     
    آخری تدوین: ‏دسمبر 23, 2017

اس صفحے کی تشہیر