تعارف اپنا تعارف کیا کروائیں

جاسمن

لائبریرین
پڑ گئی نا ❌ 😂😂😂
بہانے ڈھونڈتے ہیں کاٹے مارنے کے۔ :)
استاد نہیں ہیں ناں ورنہ کاٹے مار مار تھک جانا تھا۔ :D
ویسے محفل میں جتنے کاٹے، ناپسند ، مضحکہ خیز کی ریٹنگز زیک کی طرف سے ہیں، اس کام میں محفل میں کوئی اور ان کا مقابلہ نہیں کر سکتا۔ :)
 
Top