محمد عدنان اکبری نقیبی
لائبریرین

ماہرین نے پیشگوئی کی ہے کہ یکم اگست کو آسمان پر نظر آنے والا چاند بڑا ہوگا تاہم یہ سُپر مُون کی بجائے ’’بلیک مُون‘‘ یعنی سیاہ قمر کہلایا جائے گا۔
بلیک مون نئے چاند جیسا ہی ہوگا اور آخری مرتبہ یہ امریکا میں 2016ء میں نظر آیا تھا، یہ ایک ماہ میں نظر آنے والا دوسرا نیا چاند ہوگا، یہ ایک ایسا مظہر ہے جو Leap Year یعنی سالِ کبیسہ میں نظر آتا ہے۔