اِک بار کہو تم میری ہو (فلیش کارٹون)

اِک بار کہو تم میری ہو (فلیش کارٹون)

ابنِ انشاء کی شاعری کو پاکستانی سنگر “احمد جہانزیب“ نے جس خوبصورتی سے گایا تھا اس سے ناصرف یہ نظم بلکہ خود احمد جہانزیب بھی نہایت مقبول ہوئے۔ مگر اس فلیش کارٹون میں آواز ان کی نہیں ، کسی اور صاحب کی ہے۔۔۔۔! اُمید ہے آپ کو پسند آئے گی۔۔۔۔۔۔۔۔!

[flash]http://www.urduweb.org/flash/singer.swf[/flash]
 

شمشاد

لائبریرین
شعیب بھائی بہت خوب، میں آپ کو یہیں خوش آمدید کہہ دیتا ہوں۔ لیکن میرا مشورا ہے کہ آپ ‘ تعارف ‘ کے زمرے میں جائیں اور اپنا تعارف تو دیں۔

آپ تو اس محفل کے لیے بہت اچھا اضافہ ثابت ہوں گے۔
اور یقین کریں آپ کو یہاں بہت اچھے اچھے دوست ملیں گے۔
 
Top