اِدھر اُدھر کی باتیں

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

مقدس

لائبریرین
معاف ہی کر دیں تو بہتر ہے، ویسے بھی آج جمعرات ہے :laugh:

مجھے یقین ہے کہ اسے پڑھ کر آپ بہت ہنسیں گی، لیکن آپ سے زیادہ چند دوسرے اراکین ہنسیں گے جو اس بات کی تہہ تک پہنچیں گے :)
یعنی کہ میں بےوقوف ہوں اور مجھے سمجھ نہیں آئے گی
ہیں ناں
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top