اُردو ڈیجیٹل لائبریری: پرُوف ریڈ ٹیم

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

رضوان

محفلین
اس مشکل ترین کام کے لیے میں اپنی گراں قدر ( ؟) خدمات کے ساتھ حاضر ہوں۔ لیکن پہلے پہلے ٹریننگ درکار ہے۔
 

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
السلام علیکم رضوان بھائی ، دلی خوشی ہوئی آپ کو یہاں دیکھ کر !

پروف ریڈنگ جیسے مشکل اور اہم ترین مرحلے کے لئے بلا مبالغہ آپ کی خدمات گراں قدر ثابت ہوں گی۔
 

عمر دراز

محفلین
واپسی

دسمبر 2006 کے بعد یہ میری پہلی تفصیلی آمد ھے۔ کافی دیر تک تو میں اپنی پرانی پوسٹ دیکھنے کی کوشش کرتا رہا۔ اب جا کے کچھ کچھ سمجھ آنی شروع ہوی ہے۔
آخری بار میں نے "علی پور کا ایلی " کے آخری کچھ صفحات اپ لوڈ کیے تھے ۔ مگر کتاب تاحال نہیں دھونڈ سکا-
کیا یہ کتاب پروف ریڈینگ کے مرحلے سے گذر گی ھے - یا ابھی تک تکمیل کے مرا حل میں ہے۔ اگر یہ سب کچھ میں کسی غلط جگہ پر لکھ رہا ہوں۔ تو بھی راہنمائی فرما کر م فرمایئں۔
پروف ریڈنگ ٹایپنگ سے زیادہ مشکل کام ہے- مگر میں اپنی خدمات پیش کرتاہو۔
شکریہ
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top