منتظم اعلٰی صاحب کی خدمت میں گزارش ہے کہ اگر اردو۔سندھی۔پشتو وغیرہ کے تمام صوتی کلیدی تختوں کو اکٹھا ایک ہی خانے یعنی صفحے میں رکھ دیا جائے تو ہر بندہ اپنی پسند کا صوتی تختہ اپنے استعمال کے لئے منتخب کر سکے گا۔۔اس میں آفتاب۔صوتی۔3۔۔مقتدرہ۔دوست وغیرہ شامل ہونے چاھئیے۔۔۔۔۔۔۔جیسا کہ اردو فونٹ ایک ہی جگہ پر ہیں۔۔۔۔ والسلام۔
نبیل بھائی صاحب۔۔ڈاؤن لوڈ سیکشن میں جناب الف عین کا عربی صوتی کی بورڈ شامل نہی ہے۔اس کو بھی یہاں ڈال دیں۔۔۔تا کہ نئے آنے والے دوستوں کو سہولت ہو۔۔۔شکریہ