اُردو سلینگ!

جاسمن

لائبریرین
ہماری روزمرّہ میں محاوروں اور ضرب الامثال کا استعمال بہت ہی کم ہو گیا ہے۔
میرے نزدیک ایک اہم سوال یہ ہے: کیا سلینگ نے ان کی جگہ لے لی ہے؟ یا لینے کی کوشش کی ہے؟
 
Top