ايك شعر اردو محفل كي نذر

شاکرالقادری

لائبریرین
كل بيٹھے بيٹھے اردو محفل كے بارے ايك شعر ہو گيا
اسے كلك كي مدد سے لكھا اور كچھ تزئين ايڈوب كي مدد سے كركے اردو محفل كي نذر كر رہا ہوں
اس شعر كو اگر

اردو محفل بزم دوستاں محفل ياران

كي جگہ پر كسي طور سے لگا ديا جائے تو

كيا خيال ہے؟؟؟
 

Attachments

  • mehfil_e_urdu_1173903644.gif
    mehfil_e_urdu_1173903644.gif
    58.8 KB · مناظر: 108
  • mehfil_e_urdu_1173904010.gif
    mehfil_e_urdu_1173904010.gif
    58.8 KB · مناظر: 105

شاکرالقادری

لائبریرین
ضبط نے کہا:
واہ دوسرا مصرعہ ہی سمجھ آیا۔ پہلے کی تشریح کر دیں۔

حلقہ احباب نو، بزم محبان كہن
محفل اردو ہے گويا اہل دل كي انجمن

يعني

نئے آنے والے دوستوں كا حلقہ ہے اور پرانے محبت كرنے والوں بزم ہے
"اردو محفل" گويا دل والوں كي ايك انجمن ہے :lol:
قيصراني، خاور بلال، عبدالرحمن اور ضبط
آپ سب كي پسنديدگي كا شكريہ
خاور بلال
آپ اس شعر كو اپنے جمالياتي ذوق كے مطابق كمپوز كر سكتے ہيں ميں نے تو بس گزارا ہي كيا ہے :lol:
 

حنا فیصل

محفلین
ما شاء اللہ

کیا بات ہے
کس قدر خوبصورتی سے ترتیب دیا ہے لفظوں کو
نگاہ تو ہٹنے کا نام ہی نہیں لے رہی
ایک کرم نوازی کیجئے نہ ہم پر کچھ اس طرح کے دو تین نام
ہمیں یعنی حنا فیصل لکھ کر دیجئے نا احسان مند رہیں گے
 

خاور بلال

محفلین
شاکر بھائی! یہ کیا ماجرا ہے؟ آپ تو بزرگوں میں شمار ہوتے ہیں اب زنانہ تھپڑ آپ کے لئے کوئی نئے تو نہیں چلیں ایک اور سہی۔۔۔۔۔مردانہ وار سہہ لیجئے گا۔
 

باسم

محفلین
یہ کونسی جنگ عظیم ہورہی ہے؟
قادری بھائی شعر آسان اردو میں ہو تو مزہ آئے
 
Top