ايك شعر اردو محفل كي نذر

شاکرالقادری نے 'اردو نستعلیق فونٹ پراجیکٹ' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏مارچ 14, 2007

  1. شاکرالقادری

    شاکرالقادری لائبریرین

    مراسلے:
    2,696
    موڈ:
    Cheerful
    كل بيٹھے بيٹھے اردو محفل كے بارے ايك شعر ہو گيا
    اسے كلك كي مدد سے لكھا اور كچھ تزئين ايڈوب كي مدد سے كركے اردو محفل كي نذر كر رہا ہوں
    اس شعر كو اگر

    اردو محفل بزم دوستاں محفل ياران

    كي جگہ پر كسي طور سے لگا ديا جائے تو

    كيا خيال ہے؟؟؟
     

    منسلک فائلیں:

  2. قیصرانی

    قیصرانی لائبریرین

    مراسلے:
    45,875
    جھنڈا:
    Finland
    موڈ:
    Festive
    بہت خوب شاکر بھائی
     
  3. عمر سیف

    عمر سیف محفلین

    مراسلے:
    36,606
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Question
    واہ دوسرا مصرعہ ہی سمجھ آیا۔ پہلے کی تشریح کر دیں۔
     
  4. خاور بلال

    خاور بلال محفلین

    مراسلے:
    517
    شاندار ۔ ۔
    ہمارا ووٹ اس کے حق میں‌ہے۔
    :wink:
     
  5. خاور بلال

    خاور بلال محفلین

    مراسلے:
    517
    شاکر بھائی آپ نے تو اس شعر کے ذریعے محفل کو جان بخش دی

    :wink: :wink:
     
  6. عبدالرحمٰن

    عبدالرحمٰن محفلین

    مراسلے:
    432
    واہ شاکر بھائی۔
    ماشاء اللہ۔
    مجھے توخوب پسند آئے،
     
  7. شاکرالقادری

    شاکرالقادری لائبریرین

    مراسلے:
    2,696
    موڈ:
    Cheerful
    حلقہ احباب نو، بزم محبان كہن
    محفل اردو ہے گويا اہل دل كي انجمن

    يعني

    نئے آنے والے دوستوں كا حلقہ ہے اور پرانے محبت كرنے والوں بزم ہے
    "اردو محفل" گويا دل والوں كي ايك انجمن ہے :lol:
    قيصراني، خاور بلال، عبدالرحمن اور ضبط
    آپ سب كي پسنديدگي كا شكريہ
    خاور بلال
    آپ اس شعر كو اپنے جمالياتي ذوق كے مطابق كمپوز كر سكتے ہيں ميں نے تو بس گزارا ہي كيا ہے :lol:
     
  8. حنا فیصل

    حنا فیصل محفلین

    مراسلے:
    262
    ما شاء اللہ

    کیا بات ہے
    کس قدر خوبصورتی سے ترتیب دیا ہے لفظوں کو
    نگاہ تو ہٹنے کا نام ہی نہیں لے رہی
    ایک کرم نوازی کیجئے نہ ہم پر کچھ اس طرح کے دو تین نام
    ہمیں یعنی حنا فیصل لکھ کر دیجئے نا احسان مند رہیں گے
     
  9. خاور بلال

    خاور بلال محفلین

    مراسلے:
    517
    شاکر بھائی! یہ کیا ماجرا ہے؟ آپ تو بزرگوں میں شمار ہوتے ہیں اب زنانہ تھپڑ آپ کے لئے کوئی نئے تو نہیں چلیں ایک اور سہی۔۔۔۔۔مردانہ وار سہہ لیجئے گا۔
     
  10. باسم

    باسم محفلین

    مراسلے:
    1,767
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Festive
    یہ کونسی جنگ عظیم ہورہی ہے؟
    قادری بھائی شعر آسان اردو میں ہو تو مزہ آئے
     
  11. پاکستانی

    پاکستانی محفلین

    مراسلے:
    4,529
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Brooding
    یااللہ خیر
     

اس صفحے کی تشہیر