اوپن سورس ریسورس ویب دیولپر کیلئے۔

zerocool

محفلین
محفل پر موجود تمام ویب ڈیولپرز کیلئے ایک بہترین اوپن سورس ریسورس جہاں‌سے آپ مختلف پروگرامنگ سکرپٹس، سٹاک تصاویر، اوپن سورس سوفٹ ویرز ، فانٹس، آئی کانز، اور بہت کچھ کے بارے میں تفصیل اور ان کے لنکس حاصل کرسکتے ھیںِ۔ یہ رھا لنک۔

http://www.webappers.com/
 
Top