اوپن اور اوپن آفس میں جمیل نوری نستعلیق اور جمیل نوری کشیدہ میں ایک خامی کی نشاندہی

عطاء رفیع

محفلین
السلام علیکم
آج ٹائپنگ کے دوران ایک لفظ ٹائپ کرتے ہوئے معلوم ہوا کہ جمیل نوری نستعلیق اوپن آفس میں لفظ ”ب ل ی ا ں“ (بلی کی جمع) ٹائپ نہیں کرسکتا۔ ٹائپ کرنے سے یہ لفظ ”بلیاں“ ٹائپ ہوتا ہے۔ ”یاں“ ٹائپ کرنے پر وہ ”لاں“ ہوجاتا ہے، آپ دیکھ سکتے ہیں۔
اسے اوپن آفس، آفس 2003، ورڈ پیڈ اور ویب پر چیک کیا ہے۔ ہر جگہ یہی ہورہا ہے۔ صاحبان نوٹ فرمالیں۔

اوپن آفس میں:
adpklNbf.png
 

عطاء رفیع

محفلین
لیجیے! ایک اور غلطی کی نشاندہی
جمیل نوری نستعلیق اور علوی نستعلیق ”م ت ش ا بہ“ نہیں لکھ سکتے، ”م ت ث ا ب ہ“ ہوجاتا ہے۔
متشابہ

نفیس نستعلیق اور القلم تاج نستعلیق میں درست لکھا جارہا ہے۔
 
Top