اوپن آفس 3 میں لغت کیسے؟

الف عین

لائبریرین
اوپن آفس کے ورژن 3 میں لغات کے ایکسٹینشن بنانے کی بڑی کامپلیکس ترکیب ہے۔ اس صفحے کے مطابق:
http://wiki.services.openoffice.org/wiki/Extension_Dictionaries
کوئی اردو کی لغت بنانا چاہتا ہے تو میری فائل سے مدد لے سکتا ہے جو یہاں اپ لوڈ کی گئی ہیں۔۔
اھر آپ یاہو گروپ کے ممبر ہیں تو۔۔۔۔
http://f1.grp.yahoofs.com/v1/EOx9SY...TEaraa6_2A1j_6WuUlX5XhkBbhnwTUe3A/urdu_in.txt
اور اگر نہیں تو
http://www.esnips.com/doc/6aaefe69-fe6d-4ba8-9f53-aa2024e08307/urdu_in
 

الف عین

لائبریرین
خیال رہے کہ یہ کرلپ کی ورڈ لسٹ کی تصحیح کر کے بنائی گئی ہے۔
Ur_in
محض اس لئے ہے کہ یہ ایک ہندوستانی۔۔ میری پیشکش ہے، اس کو
ur_pk
کا نام بھی دیا جا سکتا ہے۔ اردو کی سرحدیں نہیں ہیں، اس کو یاد رکھیں۔
یہ مائکروسافٹ ورڈ میں بھی اردو کے لغت کے طور پر شامل کی جا سکتی ہے، بشرطیکہ اسے utf-8 نہیں، Unicode کے طور پر محفوظ کیا جائے۔
 

الف عین

لائبریرین
صآفس کی لغت تو تمہارے ہی بقول ڈی ڈی ایل فائلوں میں ہے، اس تک رسائی کہاں ہو سکتی ہے؟ اس فائل میں اس سے ڈپلیکیٹ انٹریز ہوں گی۔ لیکن یہ لغت تو بے حد ناقص ہے۔ تمام دو حرفی الفاظ اور بہت سے سہ حرقی الفاظ کو یہ درست تسلیم کرتی ہے۔
ویسے ایک آئڈیا آیا ہے، اس کے لئے دوسرا تھریڈ کھولتا ہوں۔
کسٹم ڈاٹ ڈی آئی سی کے طور پر اسے مھفوظ کیا جائے۔۔
لیکن میرا اصل سوال۔۔۔۔
 
Top