اور تم اپنے رب کی کون کون سی نعمتوں کو جھٹلاؤ گے؟
x boy محفلین نومبر 19، 2013 #2 بہت شکریہ جزاک اللہ اسی لیے یہود نصارا اور مشرکین پاکستان افغانستان میں امن نہیں چاہتے۔ افغانستان بھی ایسے ہی دولت سے مالا مال ہے جس کو پہلے سوویت یونین نے حاصل کرنے کی کوشش کی، پھر اب امریکہ اسرائیل و تمام مشرکین۔
بہت شکریہ جزاک اللہ اسی لیے یہود نصارا اور مشرکین پاکستان افغانستان میں امن نہیں چاہتے۔ افغانستان بھی ایسے ہی دولت سے مالا مال ہے جس کو پہلے سوویت یونین نے حاصل کرنے کی کوشش کی، پھر اب امریکہ اسرائیل و تمام مشرکین۔
شمشاد لائبریرین نومبر 19، 2013 #4 اس میں کوئی شک نہیں کہ پاکستان ہر لحاظ سے بہت آگے ہے صرف مخلص قیادت کے لحاظ سے سب سے پیچھے ہے۔ شریک محفل کرنے کا شکریہ۔
اس میں کوئی شک نہیں کہ پاکستان ہر لحاظ سے بہت آگے ہے صرف مخلص قیادت کے لحاظ سے سب سے پیچھے ہے۔ شریک محفل کرنے کا شکریہ۔