اور بس

سید رافع نے 'پسندیدہ کلام' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏فروری 26, 2018

  1. سید رافع

    سید رافع محفلین

    مراسلے:
    1,453
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    [​IMG]
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  2. فاخر رضا

    فاخر رضا محفلین

    مراسلے:
    3,425
    رنگ و رس کی ہوس اور بس
    مسئلہ دسترس اور بس
    سب تماشائے کن ختم شد
    کہ دیا اس نے بس اور بس
    اس مصور کا ہر شاہکار
    ساٹھ پینسٹھ برس اور بس
    یوں بنی ہیں رگیں جسم کی
    ایک رگ ٹس سے مس اور بس
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  3. محمد تابش صدیقی

    محمد تابش صدیقی منتظم

    مراسلے:
    26,360
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    شاعر غالبا اتباف ابرک ہیں؟
     

اس صفحے کی تشہیر