ان ڈيزائن کے متعلق سوال

السلام عليکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
مجھے يہ معلوم کرنا ہے نستعليقی خطوط ان ڈيزائن کے کس ورزن پر ٹھيک چلتی ہيں؟

از راہِ کرم اپنے تجربات بتائيں۔

شکريہ
 
Top