1. احباب کو اردو ویب کے سالانہ اخراجات کی مد میں تعاون کی دعوت دی جاتی ہے۔ مزید تفصیلات ملاحظہ فرمائیں!

    ہدف: $500
    $453.00
    اعلان ختم کریں

ان پیچ سے ورڈ متن کی تبدیلی کی مشکلات

محمد خرم یاسین نے 'اردو ایپلیکیشن پروگرامنگ' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏اگست 6, 2019

  1. آصف اثر

    آصف اثر معطل

    مراسلے:
    2,922
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Busy
    اگرچہ یہ بہت اچھا قدم ہے لیکن ان پیج میں کام کرنے کے بعد شائد ان کا ذہن بھی مخصوص فریم ورک کے اندر رہنے کا ہے۔ بجائے اس کے کہ اسے دیگر فونٹس کے لیے بھی تیار کیا جائے۔
     
    آخری تدوین: ‏اگست 21, 2019
    • متفق متفق × 2
  2. جاسم محمد

    جاسم محمد محفلین

    مراسلے:
    11,784
    ایک فانٹ پر ہی فی الحال اتنے جدید فیچرز کا مل جانا کسی نعمت سے کم ہے؟ مجھے خبر ملی ہے کہ سید منظر نے علی نستعلیق فانٹ پر بہت محنت کی ہے۔ اور سرمایہ بھی خوب لگایاہے۔
     
    آخری تدوین: ‏اگست 21, 2019
    • پسندیدہ پسندیدہ × 3
  3. عرفان الٰہی فاروقی

    عرفان الٰہی فاروقی محفلین

    مراسلے:
    330
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Breezy
    تمام دوستوں کی خدمت سلام عرض ہے احباب سے ایک مسئلہ کے حل دریافت کرنا ہے امید ہے ضرور
    راہ نمائی فرمائیں گے انپیج 20۔3 کے ساتھ ایک فائل قیو پی ایس کی بھی ہے وہ ونڈوز 7 میں تو چلتی ہے لیکن ونڈوز 10 میں نہیں اس کے لئے سب کوشش کرلی گئی ہیں کوئی دوست اس کا حل بتادیں مہربانی ہوگی جزاک اللیہ
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  4. آصف اثر

    آصف اثر معطل

    مراسلے:
    2,922
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Busy
    کیا آپ نے Compatibility موڈ میں چلا کر دیکھا ہے؟
     
    آخری تدوین: ‏ستمبر 3, 2019
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  5. جاسم محمد

    جاسم محمد محفلین

    مراسلے:
    11,784
    کیو پی ایس ایک الگ سافٹوئیر ہے۔ اس کی فائلز ان پیج میں نہیں چلتی۔
     
    • متفق متفق × 1
  6. آصف اثر

    آصف اثر معطل

    مراسلے:
    2,922
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Busy
    دراصل پہلی بار جب ونڈوز ٹین میں ان پیج 3.2 چلانے کی کوشش کی تھی تو پیچ نے کافی تنگ کیا تھا۔ اس لیے دھیان پیچ کی جانب چلا گیا۔:D
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  7. عرفان الٰہی فاروقی

    عرفان الٰہی فاروقی محفلین

    مراسلے:
    330
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Breezy
    "آصف اثر, "]کیا آپ نے Compatibility موڈ میں چلا کر دیکھا ہے؟
    بھائی جان سب جتن کرلئے لیکن مسئلہ حل نہیں ہوا یہ مسئلہ صرف اور صرف قران پبلیشنگ سسٹم میں ہی ہے انپیج کی نارمل فائل میں نہیں
     
    • غمناک غمناک × 1
  8. جاسم محمد

    جاسم محمد محفلین

    مراسلے:
    11,784
    کیا وہ فائل اپلوڈ کر سکتے ہیں؟ میں ونڈوز 10 میں چیک کر تا ہوں۔
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  9. طمیم

    طمیم محفلین

    مراسلے:
    515
    جھنڈا:
    Germany
    موڈ:
    Brooding
    کیو پی ایس کی فائل کھولنے کے لئے آپ انپیج استعمال کررہے ہیں یا قرآن پبلشنگ سسٹم سافٹ ویئر ؟
     
    • متفق متفق × 1
  10. عرفان الٰہی فاروقی

    عرفان الٰہی فاروقی محفلین

    مراسلے:
    330
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Breezy
    قران پبلشنگ سسٹم سافٹ ویئر ہی اوپن نہیں ہورہا ہےانپیج تو چلتا ہے اس مین کوئی مسئلہ نہیں
     
    • متفق متفق × 1
  11. آصف اثر

    آصف اثر معطل

    مراسلے:
    2,922
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Busy
    مسئلہ انسٹالیشن کے وقت آرہا ہے یا لانچنگ کے وقت؟
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  12. جاسم محمد

    جاسم محمد محفلین

    مراسلے:
    11,784
    جی میں نے کنفرم کر لیا ہے۔ کیو پی ایس ونڈوز 10 میں کمپیٹیبل نہیں رہا۔
    کبھی کوئی کام خود بھی کر لیتے ہیں :)
     
  13. آصف اثر

    آصف اثر معطل

    مراسلے:
    2,922
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Busy
    کیا وضاحت لینا غلط ہے؟
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  14. آصف اثر

    آصف اثر معطل

    مراسلے:
    2,922
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Busy
    اس پر بھی آپ نے ہی بتیسی دکھائی تھی، اب میرا حل خود کنفرم کررہے ہیں؟:beating:
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1

اس صفحے کی تشہیر