ان پیج کی پی ڈی ایف سے متن اخذ کرنے کی ایک ناکام کوشش

رانا

محفلین
غیر متفق
:)
عام یوزر کے لیے شاید یہ ممکن نا ہو۔
ایک نیا ڈراپ باکس اکاؤنٹ بنا کر دیں مجھے، ابھی ٹیسٹ کر لیتے ہیں
؛)
عام یوزر سے آپ کی کیا مراد ہے؟ کیا فری یوزر؟ میں تو فری یوزر ہی ہوں۔ اگر میرے لئے یہ سہولت نہیں ہے تو پیسے دے کر سب کچھ خریدا جاسکتا ہے۔:)
اگر فری یوزر کے لئے یہ سہولت موجود ہے تو مجھے طریقہ بتائیں میں اپنے لنک کو ہاٹ بنانا چاہ رہا ہوں تاکہ ڈاونلوڈ کرنے والوں کو آسانی ہوسکے۔
 
عباس اعوان

جی جناب :)
آپ کو یہ علم ہونا چاہئے کہ پاکستانی لوگوں کی اکثریت پیسے والے سافٹ وئیرا ور سروسز استعمال نہیں کرتے۔
:) :)
عام یوزر سے میری مراد وہ لوگ تھے جن کا تعلق آئی ٹی کے میدان سے نہیں ہے۔
ابھی لنچ بریک ہے، آج شام تک میں آپ کو اور@arifkarim کو طریقہ بتاتا ہوں
آداب
:)
 
رانا

محفلین
آپ کو یہ علم ہونا چاہئے کہ پاکستانی لوگوں کی اکثریت پیسے والے سافٹ وئیرا ور سروسز استعمال نہیں کرتے۔
:)
یار عباس صاحب یہ آپ نے اتنا بڑا الزام لگا دیا ہمارے سر پر۔ یہ زیادتی ہے۔ ہم تو ہر سافٹوئیر پیسے دے کرخریدتے ہیں۔ قسم لے لیں جو کبھی کسی سے "مفت" لے کر یا "چوری" کرکے استعمال کیا ہو۔ پورے پچاس روپے کی ونڈوز7 کی ڈی وی ڈی خرید کر لایا تھا میں رینبو سینٹر سے۔اور آپ نے کہہ دیا پیسے خرچ نہیں کرتے۔ کمال کرتے ہیں آپ۔ ایم ایس آفس بھی چالیس روپے دے کرخریدا تھا بھائی میرے۔ آپ کس دنیا میں رہتے ہیں۔ آئندہ ایسا الزام ہمارے سر مت رکھئے گا ورنہ ہم بہت برا پیش آئیں گے۔:p

عام یوزر سے میری مراد وہ لوگ تھے جن کا تعلق آئی ٹی کے میدان سے نہیں ہے۔
ابھی لنچ بریک ہے، آج شام تک میں آپ کو اور@arifkarim کو طریقہ بتاتا ہوں
آداب
:)
بہت شکریہ جناب۔ یہ واقعی بہت مفید چیز ہوگی کہ ڈاونلوڈ لنک پر کلک کرتے ہی ڈراپ باکس کی سائٹ پر جائے بغیر ڈائریکٹ ڈاونلوڈ شروع ہوجائے۔
 
arifkarim

معطل
یار عباس صاحب یہ آپ نے اتنا بڑا الزام لگا دیا ہمارے سر پر۔ یہ زیادتی ہے۔ ہم تو ہر سافٹوئیر پیسے دے کرخریدتے ہیں۔ قسم لے لیں جو کبھی کسی سے "مفت" لے کر یا "چوری" کرکے استعمال کیا ہو۔ پورے پچاس روپے کی ونڈوز7 کی ڈی وی ڈی خرید کر لایا تھا میں رینبو سینٹر سے۔اور آپ نے کہہ دیا پیسے خرچ نہیں کرتے۔ کمال کرتے ہیں آپ۔ ایم ایس آفس بھی چالیس روپے دے کرخریدا تھا بھائی میرے۔ آپ کس دنیا میں رہتے ہیں۔ آئندہ ایسا الزام ہمارے سر مت رکھئے گا ورنہ ہم بہت برا پیش آئیں گے۔:p
جبھی تو ان نامراد پاکستانی چوروں سے تنگ آکر بل گیٹس نے تازہ ترین ونڈوز 10 مفت ریلیز کر دی ہے۔۔۔ :laugh:
 
دیکھیں پھر ان چوروں نے پوری دنیا کا بھلا کرادیا نا آخر۔:)
ویسے ونڈوز 10 سنا ہے کہ صرف ان کے لئے مفت ہے جن کے پاس پرانے ورژن اوریجنل خریدے ہوئے ہیں۔ کیا یہ درست ہے؟ یا ہم جیسے بھی ڈاؤنلوڈ لوڈ کرسکتے ہیں؟
دوسرا کیا اس کا پروفیشنل ایڈیشن بھی مفت ہوگا؟ ہم پروگرامرز کو تو پروفیشنل ایڈیشن ہی درکار ہوتا ہے۔ ہوم ایڈیشن تو عام یوزر کے لئے مفید ہے۔
 
جی نہیں۔ اگر کسی کے پاس چوری شدہ ونڈوز پروفیشنل 7 یا 8،1 بھی تو اسپر بھی مفت میں انسٹال ہو رہی ہے۔ یاد رہے کہ یہ آفر صرف ایک سال کیلئے ہے۔ پہلے آئیے پہلے پائیے :)
 
نایاب

لائبریرین
جی یہیں نیٹ پر ہی مفت میں بٹ رہی ہے۔ جلد ہی ایک ٹیوٹوریل پیش کرتا ہوں :)

جی نہیں۔ اگر کسی کے پاس چوری شدہ ونڈوز پروفیشنل 7 یا 8،1 بھی تو اسپر بھی مفت میں انسٹال ہو رہی ہے۔ یاد رہے کہ یہ آفر صرف ایک سال کیلئے ہے۔ پہلے آئیے پہلے پائیے :)
چھیتی بوہڑیں وے طبیبا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بہت دعائیں
 
رانا

محفلین
جی نہیں۔ اگر کسی کے پاس چوری شدہ ونڈوز پروفیشنل 7 یا 8،1 بھی تو اسپر بھی مفت میں انسٹال ہو رہی ہے۔ یاد رہے کہ یہ آفر صرف ایک سال کیلئے ہے۔ پہلے آئیے پہلے پائیے :)
پھر تو جلدی ٹیوٹوریل پیش کریں کہیں سال گزر ہی نہ جائے۔:)
میں سوچ رہا ہوں کہ اپنی C ڈرائیو پر ونڈوز 7 ہی رکھوں گا اور D میں ونڈوز 10 کرلوں گا۔:)
 
یار عباس صاحب یہ آپ نے اتنا بڑا الزام لگا دیا ہمارے سر پر۔ یہ زیادتی ہے۔ ہم تو ہر سافٹوئیر پیسے دے کرخریدتے ہیں۔ قسم لے لیں جو کبھی کسی سے "مفت" لے کر یا "چوری" کرکے استعمال کیا ہو۔ پورے پچاس روپے کی ونڈوز7 کی ڈی وی ڈی خرید کر لایا تھا میں رینبو سینٹر سے۔اور آپ نے کہہ دیا پیسے خرچ نہیں کرتے۔ کمال کرتے ہیں آپ۔ ایم ایس آفس بھی چالیس روپے دے کرخریدا تھا بھائی میرے۔ آپ کس دنیا میں رہتے ہیں۔ آئندہ ایسا الزام ہمارے سر مت رکھئے گا ورنہ ہم بہت برا پیش آئیں گے۔:p
بہت شکریہ جناب۔ یہ واقعی بہت مفید چیز ہوگی کہ ڈاونلوڈ لنک پر کلک کرتے ہی ڈراپ باکس کی سائٹ پر جائے بغیر ڈائریکٹ ڈاونلوڈ شروع ہوجائے۔
السلام علیکم، مزاح ایک طرف لیکن ایسے لوگ بھی ہیں جو محض اللہ کے خوف کی وجہ سے چوری کا سافٹ ویئر استعمال نہیں کرتے۔ میں محفل کے ایک رکن کے بارے میں ذاتی طور پر جانتا ہوں کہ انہوں نے دینی کتب لکھنے کے لیے ان پیج (اصلی والا) بہت مہنگے داموں خریدا تھا (لوگ اب تک ان کا مذاق اڑاتے ہیں)۔ ایک دوسرے رکن کے پاس جب تک اویجنل ونڈوز اور آفس خریدنے کی گنجائش نہ تھی تو کافی عرصے تک اوبنتو سے کام چلاتے رہے۔
 
عباس اعوان

محفلین
عام یوزر سے آپ کی کیا مراد ہے؟ کیا فری یوزر؟ میں تو فری یوزر ہی ہوں۔ اگر میرے لئے یہ سہولت نہیں ہے تو پیسے دے کر سب کچھ خریدا جاسکتا ہے۔:)
اگر فری یوزر کے لئے یہ سہولت موجود ہے تو مجھے طریقہ بتائیں میں اپنے لنک کو ہاٹ بنانا چاہ رہا ہوں تاکہ ڈاونلوڈ کرنے والوں کو آسانی ہوسکے۔
رانا صاحب، وہ کیا کہتے ہوتے ہیں کہ "ٹھنڈا کر کے کھاؤ، ورنہ منہ سڑ جاؤُ"
:)
آداب
 
عباس اعوان

محفلین
عباس اعوان آپکی اطلاعات غلط ہیں۔ ڈراپ باکس 2012 سے نئے یوزر اکاؤنٹس کو ہاٹ لنکنگ کی اجازت نہیں دیتا:
http://www.slashgear.com/dropbox-confirms-public-folder-phase-out-15234163/
منفی ریٹنگ ہٹائیے۔

آپ نے اگر ڈراپ باکس کا اکاؤنٹ 2012 سے پہلے بنایا تھا تو یہ کام کرے گا۔ البتہ اسکے بعد رجسٹر ہونے والوں کیلئے نہیں :)

عام یوزر سے آپ کی کیا مراد ہے؟ کیا فری یوزر؟ میں تو فری یوزر ہی ہوں۔ اگر میرے لئے یہ سہولت نہیں ہے تو پیسے دے کر سب کچھ خریدا جاسکتا ہے۔:)
اگر فری یوزر کے لئے یہ سہولت موجود ہے تو مجھے طریقہ بتائیں میں اپنے لنک کو ہاٹ بنانا چاہ رہا ہوں تاکہ ڈاونلوڈ کرنے والوں کو آسانی ہوسکے۔

بہت شکریہ جناب۔ یہ واقعی بہت مفید چیز ہوگی کہ ڈاونلوڈ لنک پر کلک کرتے ہی ڈراپ باکس کی سائٹ پر جائے بغیر ڈائریکٹ ڈاونلوڈ شروع ہوجائے۔

یہ لیں جنابِ والا، احباب کی پُر زور فرمائش پر ڈراپ باکس میں ہوسٹ کردہ NaseemPdfTexter_v1_0 کا گرما گرم ڈائریکٹ ڈاؤن لوڈ لنک حاضر ہے۔
bit.ly/1U1X9ld
احباب سے گزارش ہے کہ مٹھائی ہانگ کانگ والے پتے پر بھجوائیں
شکریہ
:)
 
رانا

محفلین
ابھی کافی دیر ہو گئی ہے، ان شاء اللہ کل طریقہ تفصیل سے بتاتا ہوں۔
بہت بہت معذرت
بالکل جناب۔ خاکسار کو تو اصل میں طریقہ ہی سیکھنا ہے اور ایسا ہی گرما گر م لنک بنانے کا طریقہ جس کا ابھی آپ نے مظاہرہ کیا ہے۔:)
 
رانا

محفلین
حتیٰ کہ فری اور اوپن سورس سافٹوئیر بھی انھیں چلتی پھرتی آواز لگاتی دوکانوں سے قیمتاً خریدتے ہیں! :) :) :)
ہاہاہا۔:p یہ کس ستم ظریفی کی طرف اشارہ کردیا آپ نے۔ ہمیں یاد ہے یونیورسٹی کے دنوں میں رینبو سینٹر کے دکانداروں سے ہم اوبنٹو کا نیا ورژن خریدتے پھر رہے تھے۔ ایک نے ہمیں ایک ڈی وی ڈی دکھائی ہم دیکھ کر آگے چل دئیے کہ شائد اگلے دکاندار کے پاس اس سے بھی جدید ورژن ہو۔:laugh:
 
تجمل حسین

محفلین
ایک دوسرے رکن کے پاس جب تک اویجنل ونڈوز اور آفس خریدنے کی گنجائش نہ تھی تو کافی عرصے تک اوبنتو سے کام چلاتے رہے۔
انہیں چاہیے تھا کہ گنجائش کے بعد بھی اوبنٹو ہی چلاتے اور گنجائش کی رقم سے اوپن سورس کی حوصلہ افزائی کرتے۔ :)
 
arifkarim

معطل
انہیں چاہیے تھا کہ گنجائش کے بعد بھی اوبنٹو ہی چلاتے اور گنجائش کی رقم سے اوپن سورس کی حوصلہ افزائی کرتے۔ :)
نیٹ پر یہ خبریں بھی گردش کر رہی ہیں کہ مائکروسافٹ ونڈوز اپنا 70 کی دہائی کا سورس کوڈ جلد ریلیز کرنے والا ہے :)
 
ایک دوسرے رکن کے پاس جب تک اویجنل ونڈوز اور آفس خریدنے کی گنجائش نہ تھی تو کافی عرصے تک اوبنتو سے کام چلاتے رہے۔
اس میں مجبوری یا بے چارگی والی کیا بات ہے، اوپن سورس سافٹوئیر تو فخریہ استعمال کی جانے والی چیز ہے۔ :) :) :)
 
Top