ان پیج پروفیشنل (یونیکوڈ) کرپٹیڈ فائل کی عبارتوں کو بآسانی حاصل کرنے کا طریقہ

محترم قارئین کرام
السلام علیکم و رحمۃ اللہ

میں گذشتہ کل سے ان پیج پروفیشنل کی ایک کرپٹیڈ فائل کی وجہ سے پریشان تھا۔ نیٹ پر کافی خاک چھاننے کے بعد آج ایک آسان جگاڑ ہاتھ آ گیا۔

معلوم ہوتے ہی فوراً سے پیشتر میں نے اس جانکاری کو یہاں شئیر کردینا بہتر سمجھا تاکہ دوسرے پریشان افراد بھی اس کے ذریعہ بآسانی اپنا مسئلہ حل کر لیں۔

طریقۂ کار:
آپ اپنے کمپیوٹریا لیپ ٹاپ میں ایم ایس ورڈ کھولیں اورCtrl+O کمانڈ دیں آپ کو File Name کے سامنے All Files (*.*) لکھا نظر آئے گا اس پر کلک کریں اور ڈراپ ڈون مینو سے Recover Text From Any File (*.*) کا انتخاب کریں اور اس کرپٹیڈ ان پیج فائل کو کھولیں۔ وہ فائل ایم ایس ورڈ میں کھل جائے گی اور اس کی تمام عبارتیں آپ کے سامنے ہوں گی۔ بس جناتی زبان کی عبارتوں کو حذف کرنا پڑے گا۔

اس طریقہ کار کو کرپٹیڈ ورڈ فائل کی عبارتوں کو حاصل کرنے کے لیے بھی کیا جا سکتا ہے۔
 
یاسر حسنین

محفلین

یہ طریقہ ان پیج کے کس ورژن پر بنی فائل پر کارآمد ہے؟
 
Top