ان پیج میں ریفرینس کیسے دیں؟

محدثہ

محفلین
السلامُ علیکم۔
ان پیج میں فُٹ نوٹس کیسے دیتے ہیں۔
جیسے ورڈ میں ریفرینس ڈالنے کا طریقہ ہوتا ہے کیا ان پیج میں بھی حواشی دینے کی سہولت موجود ہے؟
 
Top