ان پیج میں تلاش(فائنڈ) کی کمانڈ کام نہیں کر رہی ؟

السلام علیکم ! میرے پاس ان پیج کا خطاط ورژن ہے۔ اس میں فائنڈ کی کمانڈ کام ہی نہیں کررہی ۔ کنٹرول ایف دباتے ہیں ایک نہایت تیز جھلک کے ساتھ فائنڈ آپشن ختم ہوجاتا ہے۔ اس کے لیے کیا کیا جائے؟
 
الف عین

لائبریرین
خطاط ورژن؟ ایسا کوئی ان پیج کا ورژن نہیں، یہ پائریٹیڈ ورژن ہو گا جس میں اصل ان پیج کی بہت سی کمانڈس کام نہیں کرتی ہوں گی۔ ویسے میں اصل بھی استعمال نہیں کرتا، محض متن کاپی کرنے کی حد تک میرے کام آتا ہے ان پیج۔ اس کی بھی اب ضرورت اس لیے ہے کہ متبادل اردو ایڈیٹر متن برامد کرنے میں بہت تاخیر کرتا ہے
 
سر اس مسئلےکا کیا حل ہے؟ اگر کوئی لنک ایسا ہے جہاں سے متن کاپی ہوسکتا ہے تو براہِ کرم عنایت فرمائیے۔
 
الف عین

لائبریرین
لرن پنجابی کی سائٹ پر بھی ان پیج فائل اپ لوڈ کرنے سے متن حاصل ہو سکتا ہے ایسی اور سائٹس بھی یوں گی
 
Top