ان پیج تھری پائریٹ ہوگیا!

arifkarim

معطل
کیا واقعی اردو کمیونیٹی اس حد تک گر گئی ہے کہ ایک کریک / وئیرڈ سافٹوئیر کا بھی ’’جعلی‘‘ ورژن جاری کرتے ہوئے ذرا سا بھی نہیں گھبراتی؟
اول: خبر کا کوئی ماخذ نہیں
دوم: انپیج ۳،۰۶ پرو کا کا کریک جاری کروایا تھا عربی ہیکرز سے۔ ساتھ میں قرآن پبلشنگ سسٹم کا بھی کریک تھا۔ ۲ ان ۱۔ جس نے کریک کروایا تھا، اسکی خواہش نہیں تھی کہ اسی وقت اسکو جاری کیا جاتا۔ یوں یہ آہستہ آہستہ بذریعہ نیٹ لوگوں تک پہنچا۔ انپیج ۲۰۱۱ نام کی کوئی چیز نہیں، بہت معذرت کیساتھ!
 
Top