ان القابات کی اس دور میں بہت ضرورت ہے!۔

سید ذیشان

محفلین
ویسے تو میں سارے ہی شامل کر سکتا ہوں لیکن خوف ہے کہ یہ فانٹ دولت اسلامیہ نہ پہنچ جائے۔
آپ نے سب کی خواہشات کو پورا کیا ہے، اسلامیوں، جہادیوں، سیکیولروں، وغیرہ۔

شائد آپ منافقوں کو بھول گئے ہیں جو ساری عمر حرام کا پیسہ کما کر نئے گھر پر ہذا من فضل ربی لکھتے ہیں
:D
 

باقرنعیم

محفلین
ہم نے درج ذیل سمبل فائلز میں سے جسکو فانٹ میں شامل کرنے کا فیصلہ کیا ہے اسکے گرد سرخ دائرہ لگا دیا ہے
سلامت رہیئے ! بہت بہت شکریہ آپکا۔۔۔۔۔۔۔
اگر یہ
Capture222.gif
والا شامل کر لیتے تو اور خوب ہوتا۔
 

باقرنعیم

محفلین
باقرنعیم شاہد رضا خان ناظم رضا مصباحی
ہم نے درج ذیل سمبل فائلز میں سے جسکو فانٹ میں شامل کرنے کا فیصلہ کیا ہے اسکے گرد سرخ دائرہ لگا دیا ہے:
c000075.gif

ان کا جمیل نوری نستعلیق میں موجود القابات سے موازنہ کر لیں اور جو بہت ضروری ہیں انکے گرد اسی طرح سُرخ دائرہ لگا کر پوسٹ کر دیں۔ انہیں فانٹ میں شامل کر دیا جائے گا۔

اس سلسلے میں میں پہلے ہی آپ سے رابطہ کرنے والا تھا. ذاتی پیغام میں رابطہ کرتا ہوں.
 
مدیر کی آخری تدوین:
Top