دوست نے کہا:چار دن پہلے بتاتیں تو میں سیٹ وغیرہ کنفرم کروا لیتا اب اتنی جلدی میں کوئی بھی تیار نہیں ہورہا۔ میں نے کہا یار چھت پر ہی بٹھا لو نہیں مانتے![]()
![]()
![]()
![]()
![]()
آپ ہی سے سیکھی ہے ڈاکٹر بھیاڈاکٹر عباس نے کہا:اس کو کہتے ھیں کہ مکرنی۔
بوچھی نے کہا:![]()
کل کچھ خاص دعوت ہےسبھی دوستوں کو دعوت ِ عام ہے
جو جو شرکت کرنا چاہئے آ جائیے۔
کھانے پینے کی ہر چیز ملے گی ۔ خوب انجوائے کیا جائے گا ،
آپ سب ضرور شرکت کئجیے گا ، میں سب کو کھلی دعوت دینے
آئی ہوں ۔![]()
![]()
![]()
اوہ، میں سمجھا کہ میری بات پر کہا تھاڈاکٹر عباس نے کہا:جناب آپ سے نہیں کہا۔بوچھی آپا سے کہا ھے۔دعوت دے کر اب ٹرخا رہی ھیں۔