انیس سو پینسٹھ کی جنگ سے متعلق مکالمہ

زیک

مسافر
دلچسپ!
کبھی یہ میرے لیے زیادہ دلچسپی کا موضوع نہیں رہا۔ یک طرفہ نقطہ نظر جو رائج ہے وہی سنتے آئے ہیں۔
لیکن دوسری جانب کا نقطہ نظر بھی دیکھنا چاہیے۔
کوئی حوالہ یا کتاب ذہن میں ہو تو بتائیں، فارغ وقت میں کبھی دیکھیں گے۔
آپریشن جبرالٹر اگست کے شروع سے جاری تھا۔ آپریشن گرینڈ سلیم شاید یکم ستمبر کو شروع ہوا۔ یہ جنگ کا حصہ ہی تھے۔
 
نور وجدان

لائبریرین
ہماری نظر میں یہ تو ناممکن سی بات لگتی ہے کہ انڈین آرمی اور میجر عزیز بھٹی کے مابین کوئی ایسا مکالمہ ہوا ہو جس میں چائے وغیرہ کا بھی ذکر ہو۔

شاید کچھ یوں تھا مکالمہ کہ بھارت کی جانب سے خبر موصول ہوئی ہو کوئی تو جوابا کہا ہو کہ چائے پی رہے ہیں
 
بہت شکریہ عرفان بھائی ... اس میں ساری معلومات ہیں مگر چائے والے ڈائلاگ نہیں. اصل میں ہمارے ہیڈ ہیں جنہوں نے اس ایونٹ کے حوالے سے چائے والے ڈائلاگز شامل کرنے کو کہا ہے تاکہ اچھی تقریر تحریر کی جا سکی.
زیبِ داستاں کے لیے۔ :)
 
شاید کچھ یوں تھا مکالمہ کہ بھارت کی جانب سے خبر موصول ہوئی ہو کوئی تو جوابا کہا ہو کہ چائے پی رہے ہیں
بہتر ہو گا کہ تقریر کو حقائق سے مزین کیا جائے اور شہداء کا تذکرہ شامل کیا جائے۔ عوام کے جوش و جذبہ کی کوئی مثال ملے تو اسے شامل کیا جائے۔
 
نور وجدان

لائبریرین
بہتر ہو گا کہ تقریر کو حقائق سے مزین کیا جائے اور شہداء کا تذکرہ شامل کیا جائے۔ عوام کے جوش و جذبہ کی کوئی مثال ملے تو اسے شامل کیا جائے۔
بہت شکریہ تابش بھائی ... آپ کا مشورہ دل پر لگا ہے:) سر کو کہے دوں گی مجھے نیٹ پر کچھ نہیں ملا
 
عرفان سعید

محفلین

اگر تقریر "چائےوالے" پر ہے تو 1965 کی اس چائے کی خاص اہمیت ہے!
 
بہت شکریہ عرفان بھائی ... اس میں ساری معلومات ہیں مگر چائے والے ڈائلاگ نہیں. اصل میں ہمارے ہیڈ ہیں جنہوں نے اس ایونٹ کے حوالے سے چائے والے ڈائلاگز شامل کرنے کو کہا ہے تاکہ اچھی تقریر تحریر کی جا سکی.
باقی تو پتہ نہیں یہ سنا تھا کہ انڈین آرمی نے کہا تھا پاکستان جا کرناشتہ کریں گے یا چائے پئیں گے۔ پھر جو چائے انھوں نے پی اس پر بھی تاریخ گواہ ہے۔ میجر عزیز بھٹی کی چائے تو میری معلومات میں بالکل بھی نہیں :)
 
Top