انہوں نے کیا کیا ہو گا ہوں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔؟

سلام

اچانک ایک سوال میرے دماغ میں آیا ہے وہ یہ ہے کہ میں نے انپیج کے کچھ نئے ورین دیکھے ہیں جو کہ نئے نہی ہیں بس ان کی سپلیش سکرین بدل دی گئی ہے اور اس کے علاہ اس کو اوپن کرنے پر اس کے ٹولز والے حصہ کا رنگ کسی حد تک بدل دیا گیا ہے یہ کس طرح کیا ہے انہوں نے جبکہ اس کے سورس کوڈ دستیاب نہیں ہیں؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟ :cry:
 
Top