ابن توقیر
محفلین
آج اگر بارش دیکهنے کو نہ ملی تو ایک اچها مقابلہ دیکهنے کو ملے گا، اگلے مرحلے تک آسان رسائی پانے کے لیے دونوں ٹیم جان لڑائیں گی.اس گروپ میں نیوزی لینڈ کا ایک میچ بے نتیجہ رہ چکا ہے جبکہ آسٹریلیا کے دونوں میچ بے نتیجہ رہے، انگلینڈ کے کهاتے میں 1 جیت ہے جبکہ بنگلہ دیش ایک ہار اور ایک بے نتیجہ میچ کے ساته گروپ میب موجود ہے.
آج نیوزی لینڈ ٹاس جیت کر باولنگ کررہا ہے.
آج نیوزی لینڈ ٹاس جیت کر باولنگ کررہا ہے.