انگلش سے عربی میں‌سی وی کاترجمہ کردیں۔

bilal260

محفلین
میں نے سعودی عرب میں‌جاب کے سلسلے میں‌اپلائی کیا ہوا ہے ۔
وہا ں پر آفس میں‌جاب کے لئے سعودی عرب والےعربی میں‌سی وی مانگ رہے ہیں۔
میری آپ سے گزارش ہے کہ میری سی وی کو عربی میں‌ترجمہ کر کے مجھے ارسال کر دیں۔
تاکہ میں‌اسے سعودی عرب بجھوا سکوں۔
اور سعودی عرب کی تعمیر و ترقی میں‌اپنا ایک اہم کردار ادا کر سکوں ۔
جو بھی دوست سی وی کو عربی میں ترجمہ یعنی ٹرانسلیٹ کرنے کی اہلیت رکھتے ہو۔
میں‌ان کو سی وی ۔ پی ایم کر دوں گا۔
 

bilal260

محفلین
گوگل ٹرانسلیٹر کو کہا کہ ترجمہ کر دے۔​
تو گوگل ٹرانسلیٹر نے سارے سی وی کاترجمہ تو کر دیا!​
۔کیا یہ ترجمہ تھیک ہے یا کہ اس میں تبدیلیاں کرنی چاہئے؟​
کیا اس ترجمہ شدہ سی وی جو کہ گوگل ٹرانسلیٹر نے ترجمہ کیا اس مشینی ترجمہ میں کیا درست اور صحیح ترین الفاط ہی استعمال ہوئے ؟​
یہ تو وہ ہی بتا سکتا ہے۔جو کہ عربی بولنا اور بالخصوس لکھنا اور اس کو سمجھنا جانتا ہو۔​
 

نبیل

تکنیکی معاون
ہو سکتا ہے کہ کوئی عربی سپیکنگ دوست آپ کی مدد فرما دیں۔ لیکن اگر ان لوگوں نے آپ کا عربی میں انٹرویو شروع کر دیا تو پھر آپ کیا کریں گے؟
 
Top