انگلش سیکھیں کلاس نمبر 5

عبدالقدیر 786 نے 'تعلیم و تدریس' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏فروری 24, 2018

  1. عبدالقدیر 786

    عبدالقدیر 786 محفلین

    مراسلے:
    560
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    جن لوگوں کو باقاعدہ مدرسوں اور اسکولوں میں جدید تعلیم کا موقع نہیں ملتا انہیں روزمرہ کاروبار میں انگریزی سے ناواقف ہونے کی بنا پر اکثر بڑی دقت ہوتی ہے۔ ابتدائی درجوں کے طالب علموں اور ایسے ضرورت مند لوگوں کے لئے یہ بڑی ہی مفید ویڈیو ہے ۔جسے بڑی محنت اور سلیقہ سے تیار کیا گیا ہے۔ مجھے اُمید ہے کہ اس ویڈیو کی قدر دانی ہوگی انشااللہ جس کی یہ پوری طرح مستحق ہے ۔
     

اس صفحے کی تشہیر